ساہیوال میں گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث سی ٹی ڈی اہلکاروں کو حراست میں لے لیا     No IMG     لیبیا کے قریب مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 117 افراد لاپتا     No IMG     صومالیہ ,میں امریکی جنگی طیاروں کے حملے میں 52 شدت پسند ہلاک     No IMG     پولیس کی درندگی نے شادی والے گھر میں صف ماتم بچھادی     No IMG     پیپلز پارٹی کے رہنما قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئر مین سینیٹر رحمان ملک نے اسلام آباد میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں، موٹرکار و موٹر سائیکل چوریوں کا نوٹس اور آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی     No IMG     بھارت میں سوائن فلو سے 40 افراد ہلاک اور ایک ہزار 36 افراد متاثر     No IMG     سابق آرمی چیف راحیل شریف کو این او سی جاری     No IMG     چوہدری برادران کے ساتھ معاملات حل ہوگئے ہیں,صوبائی وزیر اطلاعات     No IMG     پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک اور 3 بچے زخمی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں ٹرک پر برفانی تودہ گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     سوڈان ,میں حکومت کے خلاف مظاہرے، ڈاکٹر سمیت 3افراد جاں بحق     No IMG     حکومت کو کسی قسم کا کوئی خطرہ ہے، پاکستان کے اچھے دن شروع ہوگئے ہیں, فواد چوہدری     No IMG     گیس لیکج سے 2 دھماکے ،3 افراد جاں بحق ،4 زخمی     No IMG     برطانوی وزیر اعظم مے کے یورپی رہنماؤں سے رابطے     No IMG     پیپلزپارٹی ک رہنماؤں کا حکومت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا فیصلہ     No IMG    

اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
تاریخ :   08-08-2018

فلسطین ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) قابض اسرائیلی فوج نے دریائے اردن کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 10 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی فوج نے بیت القدس میں تلاشی کی کاروائیوں مین خالد نعاجی، اس کے بیٹے 18 سالہ یزن نعاجی،17 سالہ کرکش اور محمدعطیہ اور 15 سالہ راید الصیاد کو حراست میں لے لیا۔

مرکزکے نامہ نگار کے مطابق بیت المقدس میں یہ گرفتاریاں عیسویہ اور طور قصبوں سے کی گئیں۔

ادھر مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کے دوران پانچ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

رام اللہ کے شمال مغربی قصبے بیت ریما سے دو فلسطینیوں 29 سالہ عزیز وائل الریماوی اور سامر سامی الریماوی کو حراست میں لے لیا۔

ادھر غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ میں گھر گھر تلاشی کےدوران فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرے کیے۔ قابض فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کیا اور آنسوگیس کی شیلنگ کی

Print Friendly, PDF & Email
احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور واجد ضیا کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا
سعودی عرب کے 12 شعبوں میں غیر ملکیوں پر پابندی عائد
Translate News »