شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 142 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے جب پاکستان ریاست مدینہ کی طرح بنے ہم زندہ نہ ہوں۔     No IMG     ملک بھر کی طرح سرگودھا, بھلوال کے چک نمبر 9 شمالی میں بھی عید میلاد النبی ﷺ کا جشن بھر پور اندز میں منایا گیا     No IMG     شہباز شریف نے جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور بیرون ملک جانے کے حوالے سے تبادلہ خیال     No IMG     مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کی مذمت     No IMG     اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں مہنگائی کا راج برقرار،ٹماٹر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا     No IMG     فضل الرحمن کی ابتدا بھی غلط اور انتہا بھی غلط ہوگی, شیخ رشید     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے انصاف کو قتل کرکےاور اقلیتوں کا تحفظ فراہم کرنے میں ناکام     No IMG     سابق صدر زرداری کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق     No IMG     پیٹرول مہنگا، بجلی مہنگی اور اب حکومت گیس مہنگی کرنے کی تیاری     No IMG     قومی ایئرلائین " پی آئی اے " کی پرواز میں دوران سفرعملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی     No IMG     نااہل کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو     No IMG     اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینیئر اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے بعد ہائی ویز سمیت پورا ملک بند کر دیں گے     No IMG     دنیا کے دولت مند افراد کے حوالے سے گلوبل ویلتھ رپورٹ     No IMG     حکومتی راکان نے آزادی مارچ پر چڑھائی کر دی     No IMG    

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے اور بیت المقدس سے 19 فلسطینی گرفتار کرلیا
تاریخ :   16-07-2019

مقبوضہ بیت المقدس ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 16 جولائی2019ء) اسرائیلی فوج نے سوموار کے روز مقبوضہ بیت المقدس اور مغرب کنارے سے دو لڑکیوں سمیت 19 فلسطینی شہری اغوا کر لیے۔
اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ اسکے فوجیوں نے 9 فلسطینی گرفتار کیے ہیں جبکہ مقامی شہریوں نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فوج نے بیت المقدس اور مغربی کنارے سے 19 شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے کہا کہ فلسطینیوں نے بیت لحم کے قریب سڑک پر اسرائیلی فوجیوں اور صہیونی آبادکاروں کی گاڑیوں پر پیٹرول بموں سے حملہ کیا ، انہوں نے مزید کہا کہ اسکے فوجیوں نے مجرموں کا پیچھے کرنے کے بعد انہیں گرفتار کر لیا۔
اسی دوران فلسطینی ذرائع نے کہا کہ قابض صہیونی فوج نے بیت لحم کے مغرب میں بیت جالا شہر میں  فلسطینی گاڑی پر فائرنگ کی اوراسمیں سوار  دو نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ۔
دو نوجوان فلسطینی لڑکیوں کو اسرائیلی فوج نےالخلیل کے مشرق میں غیر قانوںی صہیونی بستی  کریات اربع کے قریب الراس  فوجی چوکی سے گرفتار کیا جس کی شناخت  شروق البدان کے نام سے ہوئی جس کی عمر 25 سال اور دوسری لڑکی کی شناخت روان ابو سنینہ کے نام  سے ہوئی  جسکی عمر 17 سال ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے والی کمپنیوں پر پابندی لگا دیں گے. چین
پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم
Translate News »