جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کا بھارت مخالف مظاہرہ     No IMG     سری نگر کشمیریوں کی شہید مزاحمتی لیڈرکے جنازے میں شرکت، کرفیو توڑ دیا     No IMG     بریگزٹ معاہدے پر رائے شماری کے لیے خصوصی اجلاس جاری     No IMG     بارسلونا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پر تشدد جھڑپ     No IMG     حکومت کا انصار الاسلام کو کالعدم قراردینے کا فیصلہ     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل     No IMG     برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کا 5 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگیا     No IMG     امریکہ نے یورپی یونین کی دھمکیوں کے باوجود ایئربس سمیت دیگر مصنوعات پر 7 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا ریکارڈ ٹیرف نافذ کر دیا۔     No IMG     وزیر اعظم کی علماء سے تعاون کی اپیل     No IMG     برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ساتھ آج پاکستان کا دورہ کریں گے     No IMG     ہالینڈ اور جرمنی سمیت فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ کی فروخت کو معطل کر دی     No IMG     اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.8 کی شدت کا زلزلہ     No IMG     وزیر خارجہ کی قطری وزیر خارجہ سے ملاقات     No IMG     اسلام آباد برطانوی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جو بن سکا کروں گا     No IMG    

اسرائیلی فوج نے اسرائیلی امور میں فسلطینی اتھارٹی کے وزیر کو گرفتار کرلیا
تاریخ :   26-09-2019

غزہ ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) اسرائیلی فوج نے اسرائیلی امور میں فسلطینی اتھارٹی کے وزیر کو حراست میں لے لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے پولیس کی مدد سے وزیر برائے اسرائیلی امور فادی الحدامی کو مشرقی یروشلم میں سیاسی سرگرمی کے الزام میں حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا ہے جب کہ ان کے ساتھی اور گورنر عدنان الغیث کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
اسرائیلی فوج کے مطابق فلسطینی وزیر ایک ایسے قانون کی خلاف ورزی کے مرکتب ہوئے ہیں جو حال ہی میں اسرائیلی حکومت کی جانب سے نافذ کیا گیا ہے جس کے تحت سیاسی سرگرمیوں کی ممانعت تھی اور اسی الزام میں فلسطین اتھارٹی کی جانب سے مقرر کردہ گورنر عدنان الغیث بھی مطلوب ہیں۔ فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے فادی الحدامی کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وزیر کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جو بن سکا کروں گا
ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم نے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کردیا
Translate News »