گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG     قومی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ     No IMG     اپوزیشن ,جماعتوں نے منی بجٹ مسترد کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کو سونے کی کلاشنکوف کا تحفہ مل گیا     No IMG     سعودی لڑکی رھف کا فرار ہونے کے بعد پہلا انٹرویو     No IMG     بنگلہ دیش,گارمنٹس ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر مظاہرہ     No IMG     بھارتی فوج مغربی سرحد کیساتھ دہشتگردانہ کارروائیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے سے نہیں ہچکچائے گی۔     No IMG     حکومت نے ایک ہفتے میں ہم سے 113 ارب روپے قرض لیاہے، پاکستانی اسٹیٹ بینک     No IMG     وزیراعظم کی اپوزیشن پر شدید تنقید     No IMG     چین کی عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں کینیڈا کے شہری کی 15 سال قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کردیا     No IMG    

ائیر مارشل اصغر خان آج صبح 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئ
تاریخ :   05-01-2018

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) پاک فضائیہ کے پہلے مسلمان ائیر مارشل (ر) اصغر خان انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے پہلے مسلمان ائیر مارشل اصغر خان آج صبح 96 برس کی عمر میں انتقال کر  گئے۔ ان کی نماز جنازہ پاکستان ائیر فورس کی اسلام آباد بیس میں ادا کی جائے گی جس کے

بعد ان کی میت کو تدفین کے لیے کل ان کے آبائی گاؤں لے جایا جائے گا۔اصغر خان 1957 میں پاک فضائیہ کے پہلے مسلمان کمانڈر ان چیف بنے۔ پاک فضائیہ سے ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں 1968 تک پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے کا صدر بنا دیا گیا ۔ 1970 میں انہوں نے تحریک استقلال کے نام سے ایک پارٹی بنائی لیکن یہ پارٹی زیادہ ووٹ بنک حاصل نہ کر سکی جس کی بنا پر انہوں نے 2012 میں اپنی پارٹی کو پاکستان تحریک انصاف میں ضم کر دیا۔ ان کے انتقال پر عمران خان سمیت سیاسی شخصیات سے گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔

موجودہ ائیر مارشل سہیل امان نے بھی اصغر خان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ کو جدید فضائی وقت بنانے میں اصغر خان نے کلیدی کردار ادا کیا۔ ان کی گراں قدر خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

Print Friendly, PDF & Email
بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث کشمیر بارے اقوام متحدہ کی قراردادو ں پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوسکا،حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی
امریکا نے پاکستان کی دفاعی امداد معطل کرنے کا باضابط اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »