چیف جسٹس کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس کاایک جج نے بائیکاٹ کردیا، جانتے ہیں وہ معزز جج کون ہیں ؟     No IMG     الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 322 ارکان کی رکنیت معطل     No IMG     حکومت کا غیر قانونی موبائل فونز ضبط کرنے کا فیصلہ     No IMG     امریکہ نے پریس ٹی وی کی اینکر پرسن کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کرلیا     No IMG     سندھ میں آئینی تبدیلی لائیں گے، فواد چودھری     No IMG     کسی کی خواہش پرسابق آصف زرداری کو گرفتار نہیں کرسکتے، نیب     No IMG     نئے پاکستان میں تبدیلی آگئی تبدیلی آگئی، اب لاہور ایئرپورٹ پر شراب دستیاب ہوگی     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹریزامےکیخلاف تحریکِ عدم اعتماد ناکام ہوگئی     No IMG     وزیراعظم کی رہائش گاہ پر وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب     No IMG     گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG    

آصف علی زرداری اور نوازشریف کواگلے پانچ ماہ میں اکٹھا کر دوں گا، فضل الرحمان
تاریخ :   12-01-2019

پشاور( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) مولانافضل الرحمان نے کہا کہ ابھی پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو اکٹھا کرنےکی کوشش نہیں کر رہا،آصف علی زرداری اور نوازشریف کوبٹھانےکی کوشش کرتاہوں توکبھی ایک اورکبھی دوسرا بھاگ جاتاہےمگر اگلے پانچ ماہ میں دونوں کو اکٹھا کر دوں گا۔

پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت اوراس کا مینڈیٹ جعلی ہے، سیاسی جماعتوں نےالیکشن میں بدترین دھاندلی کوتسلیم کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ چین نے سرمایہ کاری کرناچاہی مگر اسےمایوس کیاگیا،روزانہ 15 ارب روپےکا قرضہ چڑھا ہے،کاروباری طبقہ مایوس ہوچکاہے،دیہات میں سردیوں میں 2،2 دنوں تک بجلی غائب ہوتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کوتنہا نہیں چھوڑیں گے،27جنوری کوڈی آئی خان میں تاریخ سازملین مارچ ہوگا،حکومت نےمسئلہ کشمیر کو بھلا دیا ہے ،5 فروری یوم یکجہتی کشمیرمنائیں گے ،فروری کو کشمیرآل پارٹیزکانفرنس بلائی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ افغان حکومت کومذاکرات کا حصہ بنناپڑےگا،طالبان کا موقف تھا کہ ہم پر امریکانےحملہ کیاہےاوراسی کاقبضہ ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
تحریک انصاف کو دھاندلی سے حکومت ملی، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پوسٹ نے بیرون ملک سامان بھجوانے کے لیے ایکسپورٹ پارسل سروس کا آغاز کر دیا
Translate News »