چودھری پرویزالٰہی سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات     No IMG     یوکرین کے مزاحیہ اداکار ملک کے صدر منتخب     No IMG     وزیروں کو نکالنے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی نہیں چھپے گی, بلاول بھٹو زرداری     No IMG     ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال     No IMG     بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG    

آصف عارف نامی شخص بحریہ ٹاؤن کا نیا اسکینڈل سامنے لے آئے
تاریخ :   10-01-2019

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) اسکینڈلز میں گھرے بحریہ ٹاؤن کا ایک اور سکینڈل سامنے آ گیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آصف عارف نامی شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن منصوبہ ملک ریاض نے دھوکے سے ہتھیایا ہے۔یہ منصوبہ میں نے اور ساتھیوں نے مل

کر شروع کیا تھا۔آصف عارف کا مزید کہنا تھا کہ بحریہ فاؤنڈیشن نارتھ پاکستان انڈسٹریل کمپلیکس اور یونیکون انٹرنیشنل نے مل کر منصوبہ شروع کیا تھا۔
انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ ملک ریاض وائس ایڈمرل (ر) جاوید اقبال کے بہنوئی کا پارٹنر تھا۔ وائس ایڈمرل (ر) جاوید اقبال نے ملک ریاض کو مشاورت کے لیے شامل کیا تھا۔ملک ریاض نے بحریہ فاؤنڈیشن نارتھ کے لیٹر بھی غیر قانونی طور پر استعمال کیا۔آصف عارف نے ملک ریاض پر یہ بھی الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے بحریہ ٹاؤن کا نام دھوکے سے اپنے نام کروایا۔
آصف عارف نے ایچ آر سی میں درخواست بھی جمع کروا دی ہے۔جب کہ آصف عارف نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے اس تمام معاملے کا نوٹس لینے کی بھی اپیل کی ہے۔ آصف عارف کا کہنا ہے کہ اس اسکینڈل کا منظر عام پر لانے میں اس لیے دیر ہوئی کیونکہ ہمیں کچھ وکلا نے مشورہ دیا تھا کہ ملک ریاض بہت طاقتور ہیں اور ہم ان کے خلاف کیس نہیں جیت سکیں تاہم اب صورتحال مختلف ہے۔
آصف عارف کا مزید کہنا ہے کہ جب ملک ریاض کے ساتھ ہمارا معاہدہ طے ہوا تو بعد میں ملک ریاض نے بحریہ فاؤنڈیشن نارتھ کے لیٹرز بھی غیر قانونی طور پر استعمال کیے۔ یاد رہے کہ رواں برس سپریم کورٹ نے کراچی میں بحریہ ٹاؤن کو سرکاری زمین الاٹ کرنے اور زمین کے تبادلے کو غیر قانونی قراردیا تھا اور تمام اراضی سندھ حکومت کی ملکیت قرار دے دی تھی۔ عدالت عظمیٰ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کو پلاٹوں کی خریدو فروخت سے روک دیا تھا اور سندھ حکومت کوبحریہ ٹاؤن کوزمین دینے یا نہ دینے کی مجاز قراردیتے ہوئے نئی شرائط پر معاہدہ کرنے کی ہدایت کی تھی۔

Print Friendly, PDF & Email
چوہدری نثار کی پنجاب اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے منظور
پاکستان میں اطالوی ٹرک آئی ویکو اسمبل کرنے کا اعلان
Translate News »