چیف جسٹس کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس کاایک جج نے بائیکاٹ کردیا، جانتے ہیں وہ معزز جج کون ہیں ؟     No IMG     الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 322 ارکان کی رکنیت معطل     No IMG     حکومت کا غیر قانونی موبائل فونز ضبط کرنے کا فیصلہ     No IMG     امریکہ نے پریس ٹی وی کی اینکر پرسن کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کرلیا     No IMG     سندھ میں آئینی تبدیلی لائیں گے، فواد چودھری     No IMG     کسی کی خواہش پرسابق آصف زرداری کو گرفتار نہیں کرسکتے، نیب     No IMG     نئے پاکستان میں تبدیلی آگئی تبدیلی آگئی، اب لاہور ایئرپورٹ پر شراب دستیاب ہوگی     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹریزامےکیخلاف تحریکِ عدم اعتماد ناکام ہوگئی     No IMG     وزیراعظم کی رہائش گاہ پر وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب     No IMG     گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG    

آصف زرداری اور فریال تالپور کل گرفتار ہو سکتے ہیں
تاریخ :   20-12-2018

کراچی ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو )آصف زرداری اور فریال تاپلور کی ضمانت کا آج آخری روز ہے اور دونوں رہنما کل بینکنگ کورٹ کراچی میں پیش ہوں گے۔ضمانت ختم ہونے کی صورت میں ممکنہ طور پر کل گرفتاری عمل میں لائی جا سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق جعلی

اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ مکمل ہو گئی ہے جسے سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا گیا ہے۔
جے آئی ٹی نے وعدہ معاف گواہ سے حاصل تفصیلات کو رپورٹ کا حصہ بنایا ہے۔آصف زرادری،فریال تالپور سمیت 97 افراد کے خلاف تحقیقات کی گئیں۔انور مجید،اے جی مجید اور حسین لوائی کے خلاف بھی تحقیقات کی گئیں۔جب کہ جے آئی ٹی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات میں پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کو شامل تفتیش کیا گیا۔
جے آئی ٹی رپورٹ میں اومنی گروپ کے مالک انور مجید کو مرکزی ملزم قرار دیا گیا ہے، جبکہ 30 مزید بینکرز کے نام بھی شامل کیے گئے ہیں۔

جے آئی ٹی رپورٹ میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو امکانی ملزم قرار دیا گیا ہے۔ جے آئی ٹی رپورٹ میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سمیت سندھ کے درجنوں سرکاری افسران کو بھی ملوث قرار دیا گیا ہے۔ جے آئی ٹی رپورٹ 7500 صفحات پر مشتمل ہے۔دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس کل منعقد ہوا۔اس اجلاس میں آصف زرداری کی گرفتاری کی صورت میں احتجاجی تحریک چلانے پر غور کیا گیا۔
یہ بھی طے پایا کہ آصف زرداری کی گرفتاری کے موقع پر صنم بھٹو احتجاجی تحریک کی قیادت کریں گی۔حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی بھی تجویز بھی سامنے آئی ہے۔اس حوالے سے تازہ ترین خبر کے مطابق سابق صدرآصف زرداری اور فریال ٹالپورکی عبوری ضمانت کا آج آخری روز ہے۔آصف زرداری اور فریال ٹالپور کل بینکنگ کورٹ میں پیش ہونگے۔ینکنگ کورٹ کے باہربیریئرلگادیےگئے،کارکنوں نے بھی پارٹی بینرز لگا دیے۔ضمانت ختم ہونے کے بعد آصف زرداری کو ممکنہ طور پر کل گرفتار بھی کیا جاسکتا ہے تاہم یہ اسی صورت میں ہوگا کہ اگر سابق صدر کو ضمانت میں توسیع نہ مل سکی ۔

Print Friendly, PDF & Email
لندن,ایئرپورٹ انتظامیہ نے تمام پروازیں منسوخ کردیں
یورپی کمیشن کے مطابق اطالوی حکومت کے ساتھ سالانہ بجٹ کے معاملے پر سمجھوتا طے پا گیا
Translate News »