سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت
تاریخ :   24-10-2018

ابوظہبی ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

 

پاکستان کی طرف سے بابر عاظم اور فخر زمان نے اننگز کی شروعات کی ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 32 رن بنائے ہیں۔
ابوظہبی میں ہونے والے اس میچ میں پاکستان کی طرف سے عماد وسیم اس سال اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیل رہے ہیں۔ عماد وسیم فٹنس کے مسائل کی وجہ سے اس سال انٹرنیشنل کرکٹ سے دور رہے ہیں۔
پاکستان کی طرف سے فخر زمان محمد حفیظ، بابر اعظم، حسین طلعت، سرفراز احمد (کپتان ۔ وکٹ کیپر)، آصف علی، عماد وسیم، شاداب خان، فہیم اشرف، حسن علی اور شاہین آفریدی کھیل رہے ہیں۔
جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم میں ایرن فنچ (کپتان)، ڈارسی شارٹ، کرس لِن، گلین میکسویل، بین میک ڈرموٹ، ایلکس کیری (وکٹ کیپر) ایشٹن ایگر، نیتھن نائل، اینڈریو ٹائی، ایڈم زیمپا اور بلی سٹینلیک کھیلیں گے۔
یاد رہے کہ ابوظہبی میں پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 373 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز ایک صفر سے جیت لی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر کارروائی مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
وزیر اعظم عمران خان نے 7:15پر قوم سے خطاب کرنا تھا تاہم اب نہیں کریں گے کیونکہ ۔۔ ! دھماکہ خیز خبر آگئی
Translate News »