جرمنی کے بڑے کار ساز ادارے آؤڈی کو 800 ملین یورو کا جرمانہ     No IMG     اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے رولز آف بزنس کے تحت لیگی اراکین ملک وحید ،یاسین عامر،مرزا جاوید،زین النساء اور طارق گل پر پیراشرف کوایوان سے بے دخل کردیا     No IMG     ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا برطانوی پارلیمنٹیرینز کی دعوت پر پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ     No IMG     آئی ایم ایف سے پانچ ارب ڈالر ملیں گے :وزیر خزانہ نے قوم کواگلے ہفتے بجلی مہنگی کرنے کی خوشخبر ی سنادی     No IMG     وزیر اعلی گلگت بلتستان کی بارسلونا میں آمد پر معروف سماجی اور سیاسی شخصیت ایاز عباسی کی جانب سے پر تکلف عشائیہ     No IMG     زینب قتل کیس کےمجرم عمران علی کو پھانسی کی سزا میں معافی ؟پھانسی سے کچھ گھنٹے قبل دھماکہ خیز خبر آگئی     No IMG     صحافی خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان براہ راست ملوث ہیں,امریکی سینیٹر     No IMG     بھارتی پنجاب میں ٹرک اور ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 4 مزدور ہلاک جبکہ 3 شدید زخمی     No IMG     فرانس کے شمالی حصے ٹریب میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 13 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی     No IMG     غیرملکی گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری حکومت نے درآمدی اور پرتعیشن کاروں پر ٹیکس میں بڑی چھوٹ دے دی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا کے مالکان کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے موجودہ حکومت سے کوئی غیر معمولی توقع نہ رکھیں     No IMG     ڈی جی نیب لاہورشہزاد سلیم کی تعلیمی ڈگری جعلی نکلی     No IMG     وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ای سی سی کا اہم اجلاس     No IMG     مد شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کرنے کیلئے حکمت عملی تبدیل     No IMG     استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل ہوگیا ہے جس کے نتائج کا اعلان 2 یا 3 دن میں کیا جائے گا۔     No IMG    

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا
تاریخ :   11-10-2018

دبئی اُ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) دبئی:عثمان خواجہ کی زبردست بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کر دیا ۔عثمان خواجہ اور آسٹریلین کپتان ٹم پین نے پاکستانی باؤلرز کا جم کر مقابلہ کیا۔ آج پانچویں اور آخری روز کا کھیل شروع ہوا تو عثمان خواجہ اور ان

کے ساتھی کھلاڑی ٹریوس ہیڈ نے محتاط انداز میں کھیلتے ہوئے اننگز کو آگے بڑھایا۔ٹریوس ہیڈ 219 کے مجموعے پر محمد حفیظ کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو ہوئے، انہوں نے 72 قیمتی رنز بنائے۔ چھٹے نمبر پر آنے والے کھلاڑی لبوشاگنے محض 13 رنز بناکر یاشر شاہ کا شکار بنے،پاکستانی نژاد بلے باز عثمان خواجہ نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری سکور کی اور پاکستانی بائولرز کا جم کر سامنا کیا۔ عثمان خواجہ 141 رنز بنا کر یاسر شاہ کی گیند پر پویلین لوٹ گئے ۔نئے آنے والے بلے باز مچل اسٹارک اور پیٹر سڈل بھی یاسر شاہ کی گھومتی گیند کو نہ سمجھ سکے اور پویلین واپس لوٹ گئے ۔ آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے بھی پاکستانی باؤلنگ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اپنی ٹیم کیلئے ہارا ہوا میچ ڈرا کروا دیا ۔ ضرور پڑھیں:سعودی ولی عہد نے جمال خا شقجی کے خلاف آپریشن کرنے کے احکامات جاری کیے

Print Friendly, PDF & Email
عمران خان نیازی کو یقین ہی نہیں کہ وہ وزیراعظم ہیں, بلاول بھٹو
مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالنے سے بد معاشیہ کی چیخیں نکل رہی ہیں فیاض الحسن چوہان
Translate News »