پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

آسٹریا ,میں گاڑياں برف کے نیچے دب گئیں
تاریخ :   10-01-2019

آسٹریا ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) آسٹریا میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیاں برف کے نیچے دب گئی ہیں۔
یورپ میں شدید برف باری کی زد میں آکر کے اب تک 7 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق برف باری کے باعث دو جرمن اسکیئرز آسٹریا کے کوہ ِ وورارل برگ پرہلاک ہوگئے جبکہ تیسرا اسکیئر پونگو نامی
قصبے میں ہلاک ہوا۔ دوسری جانب ، بواریا کے علاقے کے کوہ تائیسن برگ پر ایک عورت برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی۔
اٹلی کے کوہ الپ کو سر کرنے والے کوہ پیما بھی برف کے اس طوفان کے سامنے نہ ٹھہر سکے اور جان کیبازی ہار گئے۔ ریسکیو ٹیم کو ان کی لاشیں کوہ

کرسٹالیارا پر 2800 میٹر کی بلندی پر ملیں۔ کوہ الپ پر مزید لاپتہ افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔
برفانی تودہ گرنے کا دوسرا سب سے بڑا خدشہ آسٹریائی علاقے میں بواریین الپ پر ہے۔ اسکیئرز کو وارننگ جاری کردی گئی ہے کہ وہ اس موسم میں اسکیننگ کرنے سے گریز کریں اور پہاڑوں کو جانے والی متعدد سڑکیں بھی بند کردی گئی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حکومت نے بلاول بھٹو اور وزیراعلی سندھ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ مؤخر کردیا
مقبوضہ کشمیر میں مذاکرات ہماری شرائط پر ہوں گے، بھارتی آرمی چیف
Translate News »