مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی
تاریخ :   02-04-2018

لاہور (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔جب کہ آرمی چیف نے دیگر 5 دہشت گردوں کی عمر قید کی سزا کی بھی توثیق کر دی ہے۔یہ تمام دہشت گرد مسلح افواج،شہریوں اور قومی تنصیات کو دشت گردی کا نشانہ بنانے میں ملوث پائے گئے تھے۔سزا پانے والے 15 ہشت گردوں نے 62 افراد کی جانیں لیں۔ دہشت گردوں نے مجسٹریٹ کے رو برو اپنے جرم کا اعتراف کیا۔ سزائے موت پانے والے دہشت گروں میں معروف قوال امجد صابری کے قاتل بھی شامل ہیں۔اسحاق اور عاصم نامی دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا جب کہ دونوں امجد صابری کے قتل میں بھی ملوث پائے گئے تھے۔جب کہ ان دہشت گردوں میں پشاور پی سی ہوٹل پر حملہ کرنے والا عریش خان نامی دہشت گرد بھی شامل ہے۔سزا پانے والا دہشت گرد حبیب الرحمن لیفٹینٹ کرنل انور عباس اور دیگر تین نوجوانوں کا قاتل ہے

Print Friendly, PDF & Email
جشن مولود کعبہ امیر المومنین حضرت علیؑ کی خوشی میں انجمن ابو ذر غفاری کے زیر اہتمام
وزیر داخلہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کو شہید کئے جانے پر دکھ اور افسوس کااظہار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »