گجرانوالہ میں یوم پاکستان کی تقریب میں سکول کی دیوار گرنے سے 6 افراد جاں بحق     No IMG     79 واں یوم پاکستان: وفاقی دارالحکومت میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ     No IMG     پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG    

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس
تاریخ :   01-08-2018

اسلام آباد  ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرس کے دوران الیکشن کمیشن کی مدد پر آرمی الیکشن سپورٹ سینٹر کو سراہاگیا،،الیکشن کمیشن کی مدد پر فیلڈ فارمیشنز کو بھی سراہا گیا،انتخابی عمل کے دورانشہید و زخمی ہونےوالوں کو خراج تحسین پیش کیاگیا،کانفرنس میں خطے،ملک کی اندرونی اوربیرونی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔کانفرنس میں افغانستان کے ساتھ فوجی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔۔آرمی چیف کا کہنا ہے کہ عوام فیصلہ کرتی ہے فوج دفاع کرتی ہے۔علاقی اور داخلی سیکیوڑی پر بھیب تبادلہ خیال کیا گیا۔۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں کو مزید تقویت دی جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مثبت نتائج حاصل ہوئے۔

قومی فرض کی انجام دہی میں پاک فوج کے ساتھ تعاون کرنے پر عوام کا بھی شکریہ ادا کیا گیا۔۔آرمی چیف نےانتخابی عمل کے دوران پاک فوج کے کردار کو بھی سراہا۔کانفرس کے دوران خطے کی سیکیورٹی ملکی کی اندورنی و بیرونی سیکیورٹی کا بھی جائزہ لیا گیا۔یاد رہے الیکشن 2018ء کے دوران پاک فوج نے سیکیورٹی کے فرائض انجام دئیے۔اور ملک بھر میں پر امن نتخابات کو یقینی بنایا گیا ۔اس دوران پاک فوج کے 5 جوانوں نے جام شہادت بھی نوش کیا۔۔الیکشن کے سامان کی ترسیل کے بعد پاک فوج کے جوانوں کی گاری کھائی میں گر گئی تھی جس سے 5 فوجی شہید ہو گئے تھے۔آرم،ی چیف نے انتخابی عمل میں شہید ہونے والے اور زخمی ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔اور کہا کہ عوام فیصلے کرتی ہیں لیکن اس کا دفاع کرنا فوج کا کام ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
ترکی میں سزائے موت بحال ہو سکتی ہے، صدر رجب طیب ایردوآن
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے سکریٹری دفاع سے استفسارکیاکہ ریٹائرمنٹ کے فورا بعد شجاع پاشا اورراحیل شریف نے کیسے بیرون ملک ملازمت اختیار کرلی، جبکہ قانون کےمطابق 2 سال تک کوئی افسر ملازمت اختیار نہیں کرسکتا
Translate News »