آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کرتارپور راہداری منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگے، آئی ایس پی آر
تاریخ :   28-11-2018

راولپنڈی( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) سپہ سالار پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ آج کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کرتاپور

کوریڈور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے
وزیراعظم عمران خان کرتارپورکوریڈورکی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہیں اور وہ آج کرتاپور کوریڈورکا سنگ بنیاد رکھیں گے ، ڈیرہ دربار صاحب شکر گڑھ میں خصوصی تقریب کے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیںاس موقع پرسیکیورٹی کےسخت انتظامات کئےگئےہیں ، بیس فٹ چوڑ ااورساٹھ فٹ لمبا اسٹیج تیارکیاگیاہے، جلسہ گاہ کی سیکورٹی کے لئے سینتیس سے زائد کیمرے لگائے گئےہیں جبکہ گردوارہ کرتارپورصاحب میں آنے جانے والے راستے کی مانٹرینگ کی جائے گی۔سکھ برادری خوشی نہال ہیں، ڈیرہ دربارصاحب پر موجود سکھوں کا کہنا ہے آرمی چیف جنرل باجوہ ساری دنیا کے سکھوں کے بھی ہیرو بن گئے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
اسلام آباد: جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر کرتارپور راہداری کی سڑک کا سنگ بنیاد رکھیں گے
Translate News »