جاپانی وزیراعظم شنزو آبے کا علاقائی تنازع کے حل کے لیے روس کا دورہ     No IMG     حکومت نے اپنا پورا زور لگا کرذیشان کو دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ذیشان دہشت گردنہیں تھا رانا ثنا ئ اللہ     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے امیرقطر امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ون آن ون ملاقات     No IMG     بحریہ ٹاون کی انتظامیہ کی طرف سے کراچی میں مذکورہ سوسائٹی کو قانونی دائرے میں لانے کی لیے 350 ارب کی پیشکش     No IMG     وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہ     No IMG     ای سی جی رپورٹ میں نواز شریف کے دل کا سائز بڑھا ہوا نظر آیا۔ طبی معائنے کے بعد اسپتال داخل کرنے کا فیصلہ     No IMG     انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا     No IMG     حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی     No IMG     پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں دھند کا راج برقرار     No IMG     سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے     No IMG     مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG    

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع کے موقع پر شہدائے پاکستان اور لواحقین کو سلام
تاریخ :   05-09-2018

راولپندی ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو )  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع کے موقع پر شہدائے پاکستان اور لواحقین کو سلام پیش کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یوم دفاع کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کے شہدا اور ان کے لواحقین کو سنہری الفاظ

میں سلام پیش کیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر آرمی چیف کے پیغام کے ساتھ یوم دفاع و شہدا 2018 سے متعلق نیا پرومو بھی جاری کیا۔ مذکورہ پرومو کے ساتھ میجر جنرل آصف باجوہ نے یہ مصرعہ بھی شیئر کیا کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ، پاکستان کے شہدا سے متعلق جاری کیے گئے پرومو میں نا صرف شہدا بلکہ ان کے لواحقین کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ اس سے قبل آئی ایس پی آر کے ڈی جی نے ٹوئیٹر پر ہی یوم دفاع و شہدا 2018 کے حوالے سے شہدا جدوجہد آزادی کشمیر کو سلام پیش کرنے کے لیے پرومو جاری کیا تھا۔ شہدا جدوجہد آزادی کشمیر کے لیے جاری کیے گئے پرومو میں بھارتی فوج کے مظالم اور بھارت کی ریاستی دہشتگردی کے باعث شہید ہونے والے کشمیری شہدا اور ان کے عزیزوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

Print Friendly, PDF & Email
جاپان میں سمندری طوفان جیبی سے شدید تباہی
عشق میں ناکامی پرعاشق نے معشوق کوقتل کرکے خودکشی کرلی
Translate News »