گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG     قومی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ     No IMG     اپوزیشن ,جماعتوں نے منی بجٹ مسترد کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کو سونے کی کلاشنکوف کا تحفہ مل گیا     No IMG     سعودی لڑکی رھف کا فرار ہونے کے بعد پہلا انٹرویو     No IMG     بنگلہ دیش,گارمنٹس ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر مظاہرہ     No IMG     بھارتی فوج مغربی سرحد کیساتھ دہشتگردانہ کارروائیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے سے نہیں ہچکچائے گی۔     No IMG     حکومت نے ایک ہفتے میں ہم سے 113 ارب روپے قرض لیاہے، پاکستانی اسٹیٹ بینک     No IMG     وزیراعظم کی اپوزیشن پر شدید تنقید     No IMG     چین کی عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں کینیڈا کے شہری کی 15 سال قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کردیا     No IMG    

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان برابری کی بنیاد پربھارت سے مذاکرات کیلئے تیار ہے
تاریخ :   14-04-2018

راولپنڈی(ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان برابری کی بنیاد پربھارت سے مذاکرات کیلئے تیار ہے،کشمیر سمیت پاک بھارت تنازعات کاحل مذاکرات میں ہے، پاک فوج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے،امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھا جائے۔دشمن جانتے ہیں کہ وہ اپنی روایتی جنگ میں ہمیں شکست نہیں دے سکتے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج کاکول اکیڈمی میں مختلف کورسز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا۔ سعودی عرب کے کیڈٹس بھی پاس آؤٹ ہونے والوں میں شامل ہیں۔آرمی چیف نے پاس آؤٹ کیڈٹس کومبارکبادبھی پیش کی۔آرمی چیف نے ہدایت کی کہ کامیاب کیڈٹس اپنی صلاحیتوں کابھرپورانداز میں مظاہرہ کریں۔ پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے کے بعداب آپ پراہم ذمہ داریاں ہیں۔آرمی چیف نے کہا کہ دورحاضر میں جدید جنگی رجحانات تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔آپریشن ردالفساد کے ذریعے مزید تقویت دی جارہی ہے ۔آپریشن ردالفساد ایک آپریشن نہیں بلکہ نظریہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اپنی سرزمین سے شدت پسندی جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہیں۔اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ کے پی بالخصوص فاٹا کے عوام کی قربانیوں کے بغیرامن ممکن نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کواپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق ہے۔کشمیری بہن بھائیوں کی سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔ جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان برابری کی بنیاد پربھارت سے مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ کشمیر سمیت پاک بھارت تنازعات کاحل مذاکرات میں ہے۔امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھا جائے۔ آرمی چیف نے کہا کہ افغانستان میں دیرپا امن کے قیام کیلئے ثالثی عمل کے حامی ہیں۔افغانستان میں امن کے بغیرپاکستان میں امن ممکن نہیں۔فریقین کوخطے میں امن کا موقع دینا ہوگا۔

Print Friendly, PDF & Email
تھانہ قلعہ دیدار سنگھ میں بھائی نے 17 سالہ بہن اور 100 سالہ دادی کو فائرنگ اور تشدد کرکے قتل کردیا ۔
شام پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی,چین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »