آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ فوج دیگر اداروں کے ساتھ ملکر سازگار ماحول یقینی بنائے گی
تاریخ :   19-07-2018

راولپنڈی( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو): چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی الیکشن سپورٹ سنٹر راولپنڈی کا دورہ کیا،آرمی چیف کو آرمی الیکشن سپورٹ سنٹر میں انتخابات میں تعاون سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ((آئی ایس پی آر))کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمرجاوید باجوہ نے آرمی الیکشن سپورٹ سنٹر کا دورہ کیا۔جہاں پرآرمی چیف جنرل قمر جاوید کو انتخابی عمل میں پاک فوج کے تعاون سے متعلق بریفنگ دی گئی۔اس موقع پرآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ فوجدیگر اداروں کے ساتھ ملکر سازگار ماحول یقینی بنائے گی۔۔آرمی چیف نے کہا کہ انتخابات 2018ء میں فوج ضابطہ اخلاق کے تحت الیکشن کمیشن سے تعاون کرے گی۔انہوں نے کہا کہ عوام کیلئے جمہوری حق کے استعمال کیلئے پرامن سازگارماحول فراہم کریں گے۔

واضح رہے ملک میں عام انتخابات 2018ء کا انعقاد 25جولائی کوکیا جائے گا۔ جس کیلئے الیکشن کمیشن نے تمام ترانتطامات مکمل کرلیے ہیں، جبکہ پولنگ اسٹیشنز پربیلٹ پیپرزکی ترسیل بھی جلد شروع کردی جائے گی۔ الیکشن کمیشن نے شناختی کارڈ کے اجراء سے متعلق نادرا کوہدایات کردی ہیں۔۔الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ نادرا تمام شہریوں کے شناختی کااجراء 24جولائی تک یقینی بنائے۔25جولائی تک تمام شہریوں کے پاس شناختی کارڈز لازمی ہونا چاہیے۔نادار کوہدایت کی گئی ہے کہ گمشدہ شناختی کارڈ کی درخواستیں بھی جلد نمٹائی جائیں۔

Print Friendly, PDF & Email
عام انتخابات 2018 پر انتخابی ڈیوٹی پر نہ آنے والے کونوکری سے فارغ کردیا جائے گا
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے شہر جیزان کے ايئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔
Translate News »