مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز بہاولپور کا دورہ
تاریخ :   15-03-2018

راولپنڈی (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مشرقی سرحد پر ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے تیاریوں پر اظہارِ اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی جنگ سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز بہاولپور کا دورہ کیا جہاں انہیں پاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف نے مشرقی سرحد پر کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کیلئے کور کی تیاریوں کو سراہا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ غیر روایتی جنگ ہماری روایتی جنگ لڑنے کی صلاحیت کم نہیں کر سکتی، پاک فوج کسی بھی جنگ سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں جے آئی ٹی کی مکمل رپورٹ ریکارڈ پر نہ لانے کی مریم نواز کی استدعا جزوی طور پر منظور کر لی گئی
وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »