گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG     قومی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ     No IMG     اپوزیشن ,جماعتوں نے منی بجٹ مسترد کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کو سونے کی کلاشنکوف کا تحفہ مل گیا     No IMG     سعودی لڑکی رھف کا فرار ہونے کے بعد پہلا انٹرویو     No IMG     بنگلہ دیش,گارمنٹس ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر مظاہرہ     No IMG     بھارتی فوج مغربی سرحد کیساتھ دہشتگردانہ کارروائیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے سے نہیں ہچکچائے گی۔     No IMG     حکومت نے ایک ہفتے میں ہم سے 113 ارب روپے قرض لیاہے، پاکستانی اسٹیٹ بینک     No IMG     وزیراعظم کی اپوزیشن پر شدید تنقید     No IMG     چین کی عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں کینیڈا کے شہری کی 15 سال قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کردیا     No IMG    

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قائم مقام امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز کی ملاقات
تاریخ :   02-04-2018

راولپنڈی:(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قائم مقام امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز نے ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قائم مقام امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے ملاقات کی جس دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں مثبت پیشرفت کے حصول کے لیے دو طرفہ طور پر آگے بڑھنے پر اتفاق کیا گیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان خطے بالخصوص افغانستان میں امن و استحکام کیلئے پرُعزم ہے اور پاکستان توقع کرتا ہے کہ خطے کے دوسرے ممالک بھی برابر کا مثبت کردار ادا کریں گے۔

قائم مقام امریکی نائب وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا پائیدار امن کا عزم کیے ہوئے ہے اور امن کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
ملتان ریلوے کا ایک کارنامہ ایک سیچے انسان کو کرپشن کے الزام میں نوکری سے نکال دیا گیا
ڈی سی او گوجرانوالہ سہیل ٹیپو کی موت خودکشی کرار فرانزک رپورٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »