مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات
تاریخ :   22-08-2018

الریاض ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی ولی عہد نے منیٰ میں ملاقات کی اور جنرل قمر جاوید باجوہ کو گزشتہ رات عشائیہ بھی دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ کے مطابق سعودی ولی عہد نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو حج کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر دونوں شخصیات کے درمیان علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی ولی عہد نے پاکستان کی نئی حکومت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور حمایت کا یقین دلایا۔شہزادہ محمد بن سلمان کا درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں پاکستان کی کامیابی کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔آرمی چیف نے پاکستان کے لیے نیک خواہشات کے اظہار اور حکومت کی حمایت پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حج کی ادائیگی کے دوران میدان عرفات میں بچے کی پیدائش
پیرو میں جہاز کی پہیوں کے بغیر ہنگامی لینڈنگ
Translate News »