پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکہ کے کمانڈر جنرل جوزف ووئل نے ملاقات کی
تاریخ :   16-11-2017

راولپنڈی  (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکہ کے کمانڈر جنرل جوزف ووئل نے ملاقات کی ۔ جس میں خطے کی سکیورٹی اور پاک افغان سرحدی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سنٹر کے کمانڈرکے کمانڈر جنرل جوزف ووئل نے ( جی ایچ کیو) میں

ملاقات کی جس میں پاک امریکہ تعلقات سمیت خطے کی سکیورٹی افغانستان کی صورت حال پر بات چیت کی گئی ۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ افغانستان میں قیام امن پاکستان کے لئے کسی دوسرے ملک سے زیادہ اہم ہے ہم نے مشکلات کے باوجود دہشتگردی کے خاتمے اور امن کے لئے حد سے بڑھ کر کوششیں کیں مگر افسوس کہ پاکستان کی کوششوں کے برعکس عالمی برادری ایسا نہیں کررہی ۔ پاکستان کی عوام کے امنگوں کے مطابق مستقبل کو بہتر بنانے کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرحد پار افغانستان سے پاکستانی علاقے میں دہشتگردوں کے حملے جاری ہیں جس سے پاک فوج کے جوان شہید ہو رہے ہیں امریکی جنرل جوزف نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا ۔ ۔

Print Friendly, PDF & Email
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل اجلاس
آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد شدید زلزلے سے لرز اٹھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »