چیف جسٹس کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس کاایک جج نے بائیکاٹ کردیا، جانتے ہیں وہ معزز جج کون ہیں ؟     No IMG     الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 322 ارکان کی رکنیت معطل     No IMG     حکومت کا غیر قانونی موبائل فونز ضبط کرنے کا فیصلہ     No IMG     امریکہ نے پریس ٹی وی کی اینکر پرسن کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کرلیا     No IMG     سندھ میں آئینی تبدیلی لائیں گے، فواد چودھری     No IMG     کسی کی خواہش پرسابق آصف زرداری کو گرفتار نہیں کرسکتے، نیب     No IMG     نئے پاکستان میں تبدیلی آگئی تبدیلی آگئی، اب لاہور ایئرپورٹ پر شراب دستیاب ہوگی     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹریزامےکیخلاف تحریکِ عدم اعتماد ناکام ہوگئی     No IMG     وزیراعظم کی رہائش گاہ پر وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب     No IMG     گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG    

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان کے صدر کی دعوت پر کابل روانہ ہوگئے
تاریخ :   12-06-2018

اسلام آباد(ورڈ فاسٹ نیوز فار یو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان کے صدر اشرف غنی کی دعوت پر کابل روانہ ہوگئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ((آئی ایس پی آر)) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کو افغان صدر اشرف غنی نے دورہ کابل کی دعوت دی ہے۔میجر جنرل آصف غفور نے مزید کہا کہ پاکستان افغانستان میں قومی مفاہمت پر مبنی حکومت کا خواہش مند ہے، جبکہ افغانستان میں امن کے لیےامریکا اورنیٹو کی کامیابی چاہتا ہے۔آرمی چیف دورے کے دوران افغان صدر اشرف غنی سمیت اعلی عسکری و سیاسی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں علاقائی سلامتی ، دوطرفہ تعلقات اور خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔دوسری جانب ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورنے کہاکہ پاکستان قومی مفاہمت پرمبنی افغان حکومت کا خواہش مند ہے اور افغانستان میں قیام امن کیلئے امریکا اورنیٹو کی کامیابی کا خواہش مند ہے۔پاک فوج کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان قومی اتفاق سے بننے والی حکومت اور امریکا و نیٹو کی کوششوں سے افغانستان میں قیام امن دیکھنے کا خواہشمند ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر ان سے ملاقات کے لیے سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کابل روانہ ہوچکے ہیں۔ترجمان پاک فوج نے کہا کہ پاکستان قومی اتفاق سے بننے والی حکومت اور امریکا و نیٹو کی کوششوں سے افغانستان میں قیام امن دیکھنے کا خواہشمند ہے۔جنرل آصف غفورنے کہاکہ پاکستان قومی مفاہمت پرمبنی افغان حکومت کا خواہش مند ہے اور افغانستان میں قیام امن کیلئے امریکا اورنیٹو کی کامیابی کا خواہش مند ہے۔پاک فوج کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان قومی اتفاق سے بننے والی حکومت اور امریکا و نیٹو کی کوششوں سے افغانستان میں قیام امن دیکھنے کا خواہشمند ہے۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر ان سے ملاقات کے لیے سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کابل روانہ ہوچکے ہیں۔۔ترجمان پاک فوج نے کہا کہ پاکستان قومی اتفاق سے بننے والی حکومت اور امریکا و نیٹو کی کوششوں سے افغانستان میں قیام امن دیکھنے کا خواہشمند ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
پرویز مشرف واپس آکر دکھائیں کہ وہ کتنے بہادر ہیں‘چیف جسٹس آف پاکستان
ملک کو ایٹمی قوت بنانے والے کا نام ای سی ایل میں ڈالا جارہاہے جبکہ آئین توڑا اس کو خوش آمدید کہا جا رہا ہے۔نوازشریف
Translate News »