پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سےملاقات
تاریخ :   18-12-2018

دوحہ ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اس وقت قطر کے دورے پر ہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے دورے میں قطر کے قومی دن کی تقریبات میں شرکت کے علاوہ امیر قطر اور دیگر قطری قیادت سے ملاقات کی ۔قطری وزیراعظم نے

سیکیورٹی سمیت باہمی تعاون کووسعت دینےکی خواہش کااظہار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اس وقت قطر کے دورے پر ہیں ۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کے قومی دن کے سلسلے میں منعقد کی جانے والی تقریبات میں شرکت کی۔آرمی چیف کی جانب سے قطری قیادت اور عوام کو قطر کے قومی دن کی مبارکباد دی گئی۔آرمی چیف نے قطر کی مسلح افواج کےچیف آف اسٹاف کوپروقارپریڈپرمبارکباد دی۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سےملاقات کی۔
آرمی چیف سے ملاقات میں امیرقطرنےافغانستان سمیت علاقائی استحکام کیلیےپاکستان کےمثبت کردار،کوششوں کوسراہا۔دوسری جانب آرمی چیف نےافغانستان میں امن کیلیےقطر کی کوششوں پرشکریہ اداکیا۔دونوں رہ نماؤں نےدوطرفہ سیکیورٹی تعاون بڑھانےکےاقدامات پرتبادلہ خیال کیا۔آرمی چیف نے قطر کےوزیراعظم،وزیر داخلہ شیخ عبداللہ بن نصیربن خلیفہ الثانی سےبھی ملاقات کی۔قطری وزیراعظم نے سیکیورٹی سمیت باہمی تعاون کووسعت دینےکی خواہش کااظہار کر دیا۔آرمی چیف نے اس موقع پر تمام باہمی منصوبوں میں پاکستان کی مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

Print Friendly, PDF & Email
امریکا کو سب سے زیادہ خطرہ چین سے ہے، امریکی انٹیلی جنس سربراہ,امریکی کاؤنٹر انٹیلی جنس کے سربراہ بل ایونینا
تحریک انصاف ملک کو حقیقی حقیقی فلاحی ریاست اور نچلے طبقے کو اوپر لائیں گے:وزیر اعظم عمران خان
Translate News »