مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم دے دیا     No IMG     خورشید شاہ کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کرلیا     No IMG     لاہور, بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر بہن کو قتل کردیا     No IMG     مسئلہ کشمیر پر پاکستانی قیادت کے موقف میں کوئی لچک نہیں, وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی     No IMG     شہباز شریف کا چوہدری شجاعت حسین سے ٹیلیفونک رابطہ     No IMG     پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات     No IMG     وزیراعظم کا نوٹس، ڈی پی او قصور معطل     No IMG     پاکستان کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم     No IMG     اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے انتخابات سے 2 روز قبل مقبوضہ مغربی کنارے پر نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دیدی     No IMG     احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل میں قید آصف زرداری سے فیملی ممبرز اور قانونی ٹیم کی ہفتے میں دو دن ملاقات کی درخواست مسترد     No IMG     سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے تایا انتقال کرگئے     No IMG     سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر 13 ریجنز میں ہونے والی تقریبات مفت ہوں گ     No IMG     مریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل 11 بجے سنایا جائے گا     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے نریندر مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تواختتام ایٹمی جنگ پر ہوگا۔     No IMG    

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملٹری ایڈوائزر برائے سعودی وزیردفاع میجر جنرل طلال عبداللہ الثیبی کی ملاقات
تاریخ :   12-09-2019

راولپنڈی ورلڈفاسٹ نیوزفاریو–12 ستمبر 2019)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملٹری ایڈوائزر برائے سعودی وزیردفاع میجر جنرل طلال عبداللہ الثیبی نے ملاقات کی ،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی وزیردفاع کے ملٹری ایڈوائزر میجر جنرل طلال عبد اللہ الثیبی جنرل ہیڈکوارٹرز پہنچے جہاں انہوں نے پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور تربیتی تبادلہ پروگرام سمیت دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔میجر جنرل طلال عبد اللہ الثیبی نے پاک فوج کی علاقائی امن و استحکام کے لئے گراں قدر کردار کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی امن و استحکام میں پاکستان فوج کا اہم کردار ہے، ملاقات میں پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی بھی موجود تھے۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ رائل سعودی لینڈ فورسز کی استعداد کار بڑھانے کے لئے تعاون جاری رکھیں گے.

Print Friendly, PDF & Email
بھارت کے شہر ممبئی میں مقیم کشمیری گلوکار عادل گریزی کو گھر سے بے دخل کردیا گیا
برطانیہ میں سٹوڈنٹ ویزے والے بھی اب کام کر سکتے ہیں
Translate News »