مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

آرمی چیفجنرل قمر جاوید باجوہ 2روزہ سرکاری دورے پرسری لنکا پہنچ گئے،گارڈآف آنرپیش کیا گیا
تاریخ :   16-01-2018

راولپنڈی  (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دوروزہ سرکاری دورے پرسری لنکا پہنچ گئے،آرمی چیف سری لنکن ہم منصب کی دعوت پرسری لنکا گئے،آرمی چیف کوسری لنکن سروسزہیڈ کوارٹرزآمد پرگارڈآف آنربھی پیش کیاگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج 2 روزہ سرکاری دورے پرسری لنکا پہنچ گئے ہیں۔آرمی چیف سے سری لنکا میں تینوں افواج کے سربراہان نے ملاقاتیں کیں۔جس میں دفاعی تعاون بڑھانے پربات چیت کی گئی۔سری لنکن عسکری قیادت نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آرمی چیف کے تعاون پرشکریہ ادا کیا۔ جبکہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کی تعریف بھی کی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوسروسزہیڈ کوارٹرزآمد پرگارڈ آف آنرزبھی پیش کیا گیا۔آرمی چیف نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کا بھی دورہ کیا جہاں پرکالج کے عملے سے ملاقات کی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گفتگو کہا کہ دہشتگردوں کیخلاف بلاامتیازکاروائیاں کیں۔شورش زدہ علاقوں سے ہرقسم کے دہشتگردوں کا صفایا کردیا۔آپریشن ردالفساد کے ذریعے غیرمنظم اور گنے چنے دہشتگردوں کاخاتمہ جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سری لنکا دہشتگردوں کوملکرشکست دینا چاہتے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ پرویز رشید مسلسل غلط بیانی اور خوشامد کے عادی ہیں
امريکی فوج کے ايک اعلیٰ اہلکار نے پاکستان اور امريکا کے باہمی تعلقات کو برقرار رکھنے کی وکالت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »