محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG     پاکستان ,کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، ایران     No IMG    

آئی جی خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
تاریخ :   09-02-2019

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے صلاح الدین محسود کو آئی جی پولیس آزاد کشمیر تعینات کر دیا ہے جب کہ محمد نعیم کو آئی جی پولیس خیبر پختونخوا تعینات کر

دیا گیا ہے۔نعیم خان اس سے قبل آئی جی پولیس آزاد کشمیر تعینات تھے۔
اسٹیبلسمنٹ ڈویژن نے آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے وفاقی حکومت نے صلاح الدین محسود کو دوبارہ خیبر پختونخوا کا آئی جی تعینات کیا تھا۔وفاقی حکومت نے انسپکٹرجنرل آف پولیس کو تبدیل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا ۔گریڈ 21 کے صلاح الدین خان کو دوبارہ خیبر پختونخوا کا آئی جی پی تعینات کیا گیا تھا ۔صلاح الدین خان محسود عام انتخابات سے قبل 16ماہ تک بطور آئی جی خیبرپختونخوا تعینات رہے تھے تاہم آج ان کو اس عہدے سے ہٹا کر آئی جی پولیس آزاد کشمیر تعینات کیا گیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
وزیراعظم وفاقی کابینہ کے اجلاس میں غصے میں آ گئے
برطانیہ سمیت 5ممالک کیلئے پاکستان آمد پر ویزا دینے کی سہولت کا اعلان
Translate News »