محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG     پاکستان ,کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، ایران     No IMG    

آئی ایم ایف سے مذاکرات جلد طے پاجائیں گے,وزیر خزانہ اسد عمر
تاریخ :   11-02-2019

پشاور( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) پشاور یمبر ف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نا ا کہ دبئی میں آئی ایم ایف انف سربراہ کی وییی

اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد اچھا معاہدہ ہونے کی امید ہے.انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے اپنی پوزیشن بدل لی ہے اور ہم ان سے معاہدے کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں ‘ ہماری کوشش ہے کہ اس کو آخری معاہدہ بنائیں لیکن یہ خری معاہدہ اسی وقت بنے گا جب ہم تجارت بڑھائیں اور آپا کاروبار بڑھے گا اور آپ ترقی کریں گے.
اس موقع پر انہوں نے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں پہاڑوں پر انڈسٹری نہیں لگ سکتی لہذا یہاں کے مقامی لوگوں کو گھروں کے پاس نوکریاں اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم سیاحت کو فروغ دیں. س ی
وزیر خزانہ نے کہا کہ ملائیشیا کی سیاحت سے سالانہ آمدن 22 ارب ڈالر ہے, ترکی 44 ارب ڈالر ہے اور اسی وجہ سے وزیر اعظم سیاحت پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں جس سے نہ صرف ملک میں دولت آئے گی اور روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے. اس موقع پر انہوں نے صوبائی دارالحکومت کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پشاور افغانستان اور وسطی ایشیا کے لیے قدرتی تجارتی راہداری ہے جس سے اس کی اہمیت دگنی ہو جاتی ہے.
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں مشرقی اور مغربی ممالک سے تعلقات بہتر کر کے تجارت بڑھانے کی ضرورت ہے ‘ بھارت میں تو انتخابات تک کسی بہتری کی امید نہیں لیکن مغربی ممالک جیسے ایران اور افغانستان کے ساتھ ہمیں اپنی بھرپور قوت کے ساتھ تجارت بڑھانے کی ضرورت ہے. وزیر خزانہ نے بتایا کہ ہم ترکی کے ساتھ مل کر ایک اسٹریٹیجک اکنامک فریم ورک بنا رہے ہیں جس کا پہلا ڈرافٹ فروری میں تیار کر کے ہم ترکی کو دے دیں گے اور اس فریم ورک کے ذریعے ہمارا مقصد ہے کہ صرف ترکی ہی سے تجارت نہ ریں بلکہ آج سے 10 سے 20 سال بعد ایران بھی اس کا حصہ ہو.
اسد عمر نے کہا کہ ہماری کوشش ہو گی کہ یورپ اور وسط ایشیائی ممالک میں سرمایہ کاری کے لیے ترکی , پاکستان کے لیے ذریعہ بنے اور انڈین اور چین میں تجارت کے لیے پاکستان , ترکی کے لیے ذریعہ بنے.

Print Friendly, PDF & Email
امریکی وزیر دفاع پیٹریک شنہان اچانک دورے پر کابل پہنچ گئے
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ، سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
Translate News »