آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے     No IMG     نیازی صاحب کی نااہلی نے پاکستان کو ایشیا کی بدترین معیشت بنا دیا,مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف     No IMG     ایران سے بڑھتی کشیدگی کے باعث امریکا کی جانب سے اپنی ائیرلائنز کو خلیجی فضائی حدود میں محتاط رہنے کی ہدایت     No IMG     آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات     No IMG     سمندر میں تیل، گیس کے ذخائر نہ مل سکے، ڈرلنگ روک دی گئی, ندیم بابر     No IMG     شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں اسرائیل کا ڈرون کو مار گرایا     No IMG     لالہ موسی میں قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اور ان کے دوست حمزہ آہوں سسکیوں میں سپرد خاک     No IMG     ملک چلانے کے لئے اسی قوم سے پیسہ اکٹھا کر کے دکھاؤں گا,وزیراعظم عمران خان     No IMG     عوام کو پتہ چلا کہ معاشی بدحالی کیا ہوتی ہے: مریم نواز     No IMG     وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر کویت روانہ     No IMG     بارسلونا قونصلیٹ نے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا     No IMG     کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی     No IMG     امریکہ نے ایک پاکستانی کمپنی سمیت متعدد اداروں پر پابندی عائد کردی     No IMG     بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے لیڈرکی بیٹی نامعلوم افراد کی چھیڑ چھاڑ     No IMG     ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں ایک مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں اور 2 خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر جاں بحق     No IMG    

آئندہ دنوں میں مہنگائی مزید بڑھے گی جس پرعوام کی چیخیں نکل جائیں گی، وزیر خزانہ اسد عمر
تاریخ :   13-03-2019

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں مہنگائی مزید بڑھے گی جس پر عوام چیخے گی۔ انکا کہنا تھا کہ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں آضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔ اسد عمر نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ

دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ حکومت نے بجلی کی قیمت کو نہ بڑھا کر اسے الیکشن میں استعمال کرنے کی کوشش کی تھی جس کی وجہ سے اس محکمے کو 450ارب روپے کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا، اسی طرح گیس کی قیمت کو نہ بڑھا کر ن لیگ حکومت نے گیس فراہم کرنے والی کمپنیوں کا 150ارب روپے کا نقصان کیا لیکن اب اس خسارے کو ختم کرنا ہے اور بجلی وگیس کی قیمت میں اآضافہ ناگزیر ہے اس لیے مہنگائی مزید بڑھے گی۔
انکا کہنا تھا کہ جب معیشت بہتر ہو رہی ہو تو مہنگائی میں آضافہ ہوتا ہے لیکن یہ ملک اور عوام کی بہتری کے لیے ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات چل رہے ہیں اور پاکستان اور آئی ایم ایف کے اختلاف میں کمی آئی ہے اور پاکساتن کے جلد قرض مل جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے مزید اقدامات کرنے کے لیے کہا ہے لیکن سٹیٹ بنک اور وزارتِ خزانہ نے جو اقدامات کیے ہیں وہ کافی ہیں۔

وزیر خزانہ اسد عمر نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کہا کہ آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ گیس اور بجلی کی قیمت میں آضافہ کیا جائے اس کے علاوہ آئی ایم ایف نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ ڈالر کی قیمت کو پارکیٹ ریٹ پر لایا جائے لیکن ابھی پاکستان کی حکومت کا ایسا کرنے کا ارادیہ نہیں ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
برطانوی پارلیمنٹ نے ووٹنگ کے بعد نظرثانی بریگزٹ ڈیل کو ایک بار پھر مسترد کر دیا
اسرائیل اپنے تمام شہریوں کا ملک نہیں یہودی لوگوں کی ریاست ہے اسرائیلی وزیر اعظم
Translate News »