مسلم لیگ ن نے چودھری نثار علی خان کو ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا     No IMG     خواجہ آصف کے این اے 73 سیالکوٹ سے کاغذات نامزدگی منظور،     No IMG     امریکہ کی شمالی کوریاکے خلاف پابندیوں میں ایک سال کی توسیع     No IMG     مسلم لیگ ن نے لاہور کے قومی و صوبائی اسمبلی کے کچھ انتخابی امیدواروں کا اعلان     No IMG     پاکستان کے شہر کراچی میں نئی امریکی قونصل جنرل جواین ویگنر نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لی     No IMG     سیاست میں اب تک کا سب سے امیر ترین امیدوار منظر عام پر آگیا     No IMG     سرگودھا سمیت تمام اضلاع میں ایک ہزار کے قریب انسپکٹروں کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری     No IMG     چانڈکا ہسپتال کے باہر گندگی کے ڈھیر،     No IMG     بھارت کا امریکہ سے آبدوز شکن ہیلی کاپٹر خریدنے کا اعلان     No IMG     سابق صدر جنرل (ر)سید پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ سیاست سے کنارہ کش نہیں ہوئے     No IMG     خاتون کی ٹریفک وارڈن پرتھپڑوں کی بارش     No IMG     لاڑکانہ چیف جسٹس نے ایڈیشنل سیشن جج کا موبائل ٹیبل پرپٹخ دیا     No IMG     ورلڈ کپ فٹ بال 2018 میں گروپ ڈی کے میچ میں نائجیریا نے آئس لینڈ کو صفر کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی     No IMG     شاہ محمود قریشی نے جہانگیر ترین کو گلاس دے مارا یہ معاملہ دیکھ کر عمران خان نے کیا کیا     No IMG     بھلوال نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل     No IMG    

مسلم لیگ ن نے چودھری نثار علی خان کو ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا

لاہور (ورڈ فاسٹ نیوز فار یو) : سابق حکومتی جماعت مسلم لیگ ن نے چودھری نثار علی خان کو ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چودھری نثار علی خان کو این اے 59 اور این اے 63 سے ٹکٹ جاری کیا گیا۔چودھری نثار علی خان لاہور کے دو حلقوں سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ واضح […]

Read More »

خواجہ آصف کے این اے 73 سیالکوٹ سے کاغذات نامزدگی منظور،

سیالکوٹ(ورڈ فاسٹ نیوز فار یو) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے این اے 73 سیالکوٹ سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔ ظاہر کردہ اثاثوں کے مطابق خواجہ آصف اور ان کی اہلیہ مسرت آصف ن لیگ کے سابق رکن اسمبلی کے مقروض نکلے۔ریٹرننگ افسران کو دیئے گئے اثاثہ جات فارم میں خواجہ آصف […]

Read More »

مسلم لیگ ن نے لاہور کے قومی و صوبائی اسمبلی کے کچھ انتخابی امیدواروں کا اعلان

لاہور (ورڈ فاسٹ نیوز فار یو): پاکستان مسلم لیگ ن نے لاہور کے قومی و صوبائی اسمبلی کے کچھ انتخابی امیدواروں کا اعلان کردیا ہے، لاہور میں این اے 132سے شہبازشریف،این اے 127سے مریم نواز اور این اے 124حمزہ شہبازشریف الیکشن لڑیں گے،انتخابی امیدواروں کا حتمی اعلان صدرن لیگ آج شام کواپنے ٹویٹراکاؤنٹ پرکریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ […]

Read More »

پاکستان کے شہر کراچی میں نئی امریکی قونصل جنرل جواین ویگنر نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لی

کراچی(ورڈ فاسٹ نیوز فار یو)  میں نئی امریکی قونصل جنرل جواین ویگنر نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جواین ویگنر نے سینٹ لوئی یونیورسٹی آف لاء سے قانون میں ڈاکٹریٹ اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے نیشنل وار کالج سے نیشنل سکیورٹی اسٹریٹجی میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔ ویگنر واشنگٹن میں امریکہ کے […]

Read More »

سیاست میں اب تک کا سب سے امیر ترین امیدوار منظر عام پر آگیا

مظفرگڑھ(ورڈ فاسٹ نیوز فار یو)  : عام انتخابات 2018ء میں ایک ماہ کا عرصہ رہ گیا ہے۔ عام انتخابات میں حصہ لینے والے اُمیدواروں نے الیکشن کمشین میں اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ ساتھ بیان حلفی بھی جمع کروائے جس میں اُمیدواروں کی جائیدادوں سے متعلق اہم انکشافات بھی ہوئے۔ تاہم اب عام انتخابات 2018ء میں حصہ لینے والے سب سے امیر […]

Read More »

سرگودھا سمیت تمام اضلاع میں ایک ہزار کے قریب انسپکٹروں کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری

سرگودھا (ورڈ فاسٹ نیوز فار یو) پنجاب میں شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کیلئے سرگودھا سمیت تمام اضلاع میں ایک ہزار کے قریب انسپکٹروں کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے جن 965 انسپکٹروں کوتبدیل کیا جا رہا ہے ان لاہور سے 221 انسپکٹروں میں 106 انسپکٹروں کو گوجرانوالہ ،8آپریشن ونگ ، 55 فیصل آباد اور53 راولپنڈی جبکہ شیخوپورہ ریجن […]

Read More »

چانڈکا ہسپتال کے باہر گندگی کے ڈھیر،

لاڑکانہ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے لاڑکانہ میں واقع چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال کے دورے کے دوران یورولوجی ڈپارٹمنٹ کے اطراف گندگی کے ڈھیر اور لیبارٹری کی خراب صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسپتال انتظامیہ کی سرزنش کی۔ ہفتہ کو چیف جسٹس جسٹس ثاقب نثار نے لاڑکانہ میں واقع چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال کا دوراہ کیا اس موقع […]

Read More »

بھارت کا امریکہ سے آبدوز شکن ہیلی کاپٹر خریدنے کا اعلان

بھارت (ورڈ فاسٹ نیوز فار یو)کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان امریکہ سے آبدوز شکن جنگی ہیلی کاپٹر کی خریداری کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت ہندوستان امریکہ سے 24 ہیلی کاپٹر خریدے گا جو S-70B اسکورسکی سیریز کے ہیں اگلے ماہ کی6 تاریخ کو بھارتی وزیر دفاع اور […]

Read More »

سابق صدر جنرل (ر)سید پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ سیاست سے کنارہ کش نہیں ہوئے

اسلام آباد (ورڈ فاسٹ نیوز فار یو) سابق صدر جنرل (ر)سید پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ سیاست سے کنارہ کش نہیں ہوئے،پارٹی چئیرمین شپ سے استعفی قانونی مشاورت کے بعد کیا ہے۔پارٹی چیئرمین کے طور پر ڈاکٹر محمد امجد اور سیکرٹری جنرل کے طور پر مہرین ملک آدم موزوں ترین ہیں،پارٹی کارکنان انہیں سپورٹ کریں، میں انہیں سپورٹ کروں گا۔وطن واپس آ […]

Read More »

خاتون کی ٹریفک وارڈن پرتھپڑوں کی بارش

لاہور(ورڈ فاسٹ نیوز فار یو)میں خاتون نے موبائل فون نمبرمانگنے پرغصے میں آ کر ٹریفک وارڈن کی پٹائی کردی۔ سی ٹی او نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی کوتحقیقات کا حکم دیدیا۔شاہدرہ موڑپرمشتعل خاتون نے ٹریفک وارڈن پر تھپڑوں کی بارش کردی۔ خاتون کا موقف ہے کہ وارڈن نے موٹر سائیکل رکشہ روک کر مجھ سے موبائل فون نمبرمانگا اور انکارپر میرا بازو پکڑلیا۔جھگڑے کے دوران ڈیوٹی […]

Read More »

لاڑکانہ چیف جسٹس نے ایڈیشنل سیشن جج کا موبائل ٹیبل پرپٹخ دیا

لاڑکانہ(ورڈ فاسٹ نیوز فار یو)  میں چیف جسٹس ثاقب نثارنے ایڈیشنل سیشن جج کا موبائل لے کرٹیبل پرپٹختے ہوئے کہا کہ آپ اپنا موبائل گھر میں رکھ کر آیا کریں۔ اطلاعات کے مطابق لاڑکانہ میں چیف جسٹس ثاقب نثارنے سیشن کورٹ کا دورہ کیا اورمختلف سماعتوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران چیف جسٹس عدالت نمبر 3 میں پہنچے جہاں […]

Read More »

ورلڈ کپ فٹ بال 2018 میں گروپ ڈی کے میچ میں نائجیریا نے آئس لینڈ کو صفر کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی

 روس( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو )   میں ورلڈ کپ فٹ بال 2018 میں گروپ ڈی کے میچ میں نائجیریا نے آئس لینڈ کو صفر کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی ہے۔ روس میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2018 میں نائجیرین ٹیم کا حریف آئس لینڈ پر پلڑا میچ کے ابتداء ہی سے بھاری رہا ، نائجیریا نے آئس لینڈ […]

Read More »

شاہ محمود قریشی نے جہانگیر ترین کو گلاس دے مارا یہ معاملہ دیکھ کر عمران خان نے کیا کیا

اسلام آباد (ورڈ فاسٹ نیوز فار یو) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سابق جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین کے درمیان سرد جنگ شدت اختیار کر گئی، پارٹی کے دونوں سینیر رہنماو¿ں کی جانب سے ایک دوسرے پر سنگین الزامات بھی لگائے گئے تاہم اب لندن میں پاکستانی صحافی راشدہاشمی نے دعویٰ کر دیاہے کہ عمران خان کی […]

Read More »

بھلوال نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل

سرگودھا(ورڈ فاسٹ نیوز فار یو) صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا کے نواحی گاوں 11 شمالی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے گھرانے کے سربراہ سمیت 5 افراد کو بےدردی سے قتل کردیا جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔۔پولیس ذرائع کےمطابق سرگودھا کے نواحی گاوں 11 شمالی میں نامعلوم افراد نے ایک مکان میں داخل ہوکر فائرنگ کردی۔واقعے […]

Read More »

ٹکٹ مانگنے کی مجھے کوئی ضرورت نہیں، عمران خان نے بنی گالا میں مجھ سے بھی بڑے کتے باندھ رکھے ہیں‘۔۔ چوہدری نذیر جٹ

ورے والا(ورڈ فاسٹ نیوز فار یو) چوہدری نذیر جٹ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا ٹکٹ مانگنے کی مجھے کوئی ضرورت نہیں، عمران خان نے بنی گالہ میں مجھے سے بھی زیادہ بڑے کتے باندھ رکھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے پنجاب میں اپنے بے حد مضبوط 3 امیدواروں سے ٹکٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

Read More »